پاکستان

سپریم کورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیل پر فل کورٹ سماعت جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس قاضی فائر عیسٰی کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ بینچ کے سامنے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر اپیلوں کی سماعت جاری ہے جس میں وکیل فیصل صدیقی دلائل دے رہے ہیں۔